the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کراٹک کے ہبالی سے تعلق رکھنے والی ایک کم عمر لڑکی کو وزیراعظم نریندر مودی سے بہادری کا ایوارڈ حاصل ہوگا۔10سالہ سیاوامنسا کھوڑے کے لئے یہ کام بروقت اپنے بھائی کو بچانے کے لئے حاضردماغی کے ذریعہ کیا گیا تھا جس



کے لئے اسے انڈین کونسل فار چائلڈ ویلفیر کی جانب سے شروع کردہ قومی بہادری ایوارڈ حاصل ہوگا۔رسمی تقریب 23جنوری کو ہوگی جس میں یہ ایوارڈ وزیراعظم نریند رمودی صدرجمہوریہ پرنب مکرجی اور دیگر کی موجودگی میں اسے پیش کریں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.